تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

امریکہ کا روس کے خوف سے مشرقی یورپ میں فوجیں بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکہ نےمشرقی یورپ میں فوج کی تعداد میں اضافےکااعلان کردیا، امریکی فوج کا کہنا ہےکہ اگلےسال سےمزیدتین بریگیڈ مشرقی یورپ میں تعینات کی جائیں گی۔

امریکی فوج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق روس کےجارحانہ رویےکےباعث مشرقی یورپ میں اپنےفوجیوں کی تعدادمیں اضافہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔

فیصلے کے مطابق اگلے سال سےامریکہ کےمزید تین جنگی بریگیڈمشرقی یورپ میں تعینات کی جائے گی۔ ہربریگیڈ چار ہزار پانچ سو فوجی اہلکاروں اورسازوسامان سمیت گاڑیوں پرمشتمل ہوگی۔

دوسری جانب روس نےنیٹو پرعائد کیا ہےکہ وہ یوکرائن کی صورتحال کافائدہ اٹھاکرروس کی سرحدکےقریب ترہو رہا ہے۔

بعض مبصرین کاکہناہےکہ امریکی فوج کی تعیناتی کامنصوبہ شاید اوباما اقتدارکےبعدکےدورکےلیےہے۔

Comments

- Advertisement -