امریکا: بچوں میں ’’پولیو‘‘ سے مشابہہ بیماری کا وائرس پھیلنے لگا!

کیلیفورنیا (7 اکتوبر 2026): امریکا میں ایک ایسا مہلک وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جو ممکنہ طور پر بچوں میں پولیو جیسی موذی بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا میں انٹرو وائرس ڈی 68 (EV-D68) نامی وائرس پالو آلٹو، ناپا، جنوب مشرقی سان فرانسسکو اور سان رافیل کے … امریکا: بچوں میں ’’پولیو‘‘ سے مشابہہ بیماری کا وائرس پھیلنے لگا! پڑھنا جاری رکھیں