منگل, اپریل 14, 2026
اشتہار

قومی کرکٹر فراڈ کا شکار، سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

قومی کرکٹر اسامہ میر بھی فراڈ کا شکار ہوگئے اور انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لیگ اسپنر اسامہ میر نے لکھا کہ عبدالرحمان دھوکے باز ہے، کئی کھلاڑیوں کے ساتھ فراڈ کرچکا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ وہ دبئی میں بیٹھا ہے، مین اسے بے نقاب کروں گا، میرے پاس چیک، ای میل سمیت تمام ثبوت موجود ہیں۔

قومی کرکٹر نے کہا کہ اس مسئلے پر محسن نقوی اور مریم نواز مدد کریں۔

واضح رہے کہ ایک ماہ قبل پاکستان کے کئی سابق اور موجودہ کرکٹرز فراڈ کا شکار ہوئے تھے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں