منگل, فروری 17, 2026
اشتہار

اشنا شاہ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اشنا شاہ نے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گانے پر کوریو گرافر کے ساتھ ڈانس کررہی ہیں۔

انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’چلو بیٹا آنٹی کو ڈانس کرکے دکھاؤ۔‘

اداکارہ نے گزشتہ روز یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah)

حسن رضوی نے اداکارہ کی تعریف کی اور لکھا کہ ’ہمیں نئی ڈانسر مل گئی ہے۔‘

یہ پڑھیں: ’ایسی ادا دیکھی، پہلی دفعہ دیکھی‘ اشنا شاہ کی ویڈیو نے دھوم مچادی

اداکارہ زویا ناصر اور انوشے اشرف بھی اشنا شاہ کے ڈانس کی تعریف کرنے سے خود کو روک  نہ رہ سکیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah)

اے آر اوئی ڈیجیٹل کے ہٹ ڈرامہ سیریل ’بلا‘ میں اشنا شاہ نے منفی کردار نبھایا تھا، اس سے قبل وہ اپنی ڈانس کی مہارت دکھا چکی ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں