جمعرات, اپریل 16, 2026
اشتہار

’عامر نے 8 ہزار درہم کی شرٹ پہنی تو 2 دن نیند نہیں آئی‘

اشتہار

حیرت انگیز

قومی کرکٹر عثمان خان نے ڈیلس میں ساتھی کھلاڑیوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کے خلاف پہلے میچ سے قبل قومی کرکٹرز کی جانب سے ہنسی مذاق کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

قومی بیٹر عثمان خان نے کہا کہ جن بھائیوں کی آمدنی زیادہ ہے وہ تھوڑے پیسے مجھے دے دیں۔

انہوں نے ازراہ مذاق کہا کہ پاکستان سے شرٹس لیں تو نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور انگلینڈ میں بھی پہنیں، عامر بھائی نے 8 ہزار درہم کی شرٹ پہنی تو مجھے دو دن نہیں آئی۔

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز کل سے کرے گی، گرین شرٹس کو میزبان امریکا کا چیلنج درپیش ہوگا۔

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انجری کے سبب پہلے میچ میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں