ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو ڈھیر کردیا

بنکاک: ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤڈ میں ڈھیر کردیا۔ پروفیشنل باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا پاکستان کے عثمان وزیر نے ایک منٹ پانچ سیکنڈ میں ہی جیت لیا، ریفری نے انہیں ٹیکنیکل بنیاد پر فاتح قرار دے دیا۔ تھائی کے باکسنگ ایرینا میں … ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو ڈھیر کردیا پڑھنا جاری رکھیں