تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

چھٹیوں سے متعلق فیصلہ؛ وزرائے تعلیم کانفرنس طلب

اسلام آباد: موسم گرما کی چھٹیوں کے معاملے پر بین الصوبائی وزرا ئےتعلیم کانفرنس طلب کر لی ‏گئی۔

تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس بدھ کو منعقد ہو گی جس کی صدارت ‏وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔

کانفرنس میں موسم گرما کی چھٹیوں کو 14 اگست تک بڑھانے کی تجویز پرغور ہو گا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نےیکم اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان کررکھاہے تاہم حتمی ‏فیصلہ بین الصوبائی وزرا ئےتعلیم کانفرنس کےاجلاس کے بعد ہو گا۔

Comments

- Advertisement -