بھارت کو کس طرح فائدہ ہورہا ہے، یہ سمجھنا کچھ مشکل نہیں، وین ڈر ڈوسن

جنوبی افریقی بیٹر وین ڈر ڈوسن نے کہا ہے کہ بھارت کو  چیمپئنز ٹرافی میں  کس طرح دیگر ٹیموں کے مقابلے میں ایک فائدہ ہورہا ہےاس بات کو سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بیٹر کا کہنا تھا کہ بھارت کے لیے یہ ایک ایڈوانٹیج … بھارت کو کس طرح فائدہ ہورہا ہے، یہ سمجھنا کچھ مشکل نہیں، وین ڈر ڈوسن پڑھنا جاری رکھیں