بدھ, جنوری 21, 2026
اشتہار

ورن دھون نے شردھا کپور کو ’لطیفہ‘ قرار دے دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار ورن دھون نے اداکارہ شردھا کپور کو ’لطیفہ‘ قرار دے دیا۔

ہوا کچھ یوں کہ شردھا کپور نے آج انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی آنکھوں میں نیند بھری ہے۔

شردھا کپور نے تصویر کے کیپشن میں لکھا: ’اچھے لطیفے سناؤ یار۔ شام آئی نہیں اور نیند پہلے آگئی۔‘

اس تصویر پر جہاں اداکارہ کے مداحوں نے کمنٹس کیے وہیں ورن دھون بھی تبصرہ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ آپ خود ایک لطیفہ ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں