33 مقدمات میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

وہاڑی میں 33 مقدمات میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا جبکہ ملزم کے دوسرے ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے تھانہ ٹھینگی کی حدود میں پولیس مقابلے میں ایک ڈکیت مارا  گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ناکے پر مشکوک افراد کو … 33 مقدمات میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا پڑھنا جاری رکھیں