میلان: اٹلی کے شہر میلان میں ہونے والے مینز فیشن شو میں معروف عالمی برانڈ ورساچی نے اپنا 2017 اسپرنگ سمر کلیکشن متعارف کروایا۔
اٹلی کے شہر میلان میں منفردفیشن شو منعقد ہوا جہاں ورساچی نے اپنا 2017 اسپرنگ سمر کلیکشن متعارف کروایا۔
شو میں ماڈلز نے جدید تراش و خراش کے ساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرے۔
یہ شو مردوں کے ملبوسات اور دیگر مصنوعات کے لیے مخصوص تھا۔