تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

نظروں کا دھوکا، تصویر میں کتنے دائرے موجود ہیں؟

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں سرکل (دائرے) موجود ہیں آپ کو غور کرکے بتانا ہے کہ ان دائروں کی تعداد کتنی ہے؟

Optical illusion

چلیں ہم آپ کو 10 سیکنڈ کا وقت دیتے ہیں غور کریں اور سرکل کی تعداد بتائیں۔

کیا آپ نے سرکل کی درست تعداد کا پتا لگالیا ہے اگر ہاں تو کمنٹ سیکشن میں بتائیں اور اگر نہیں حل کرسکے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں۔

درست جواب چار ہے نیچے دی گئی تصویرمیں دائرے کو نمایاں کیا گیا ہے جس میں چار دائرے دیکھے جاسکتے ہیں۔

Untitled design 42

Comments

- Advertisement -