ہفتہ, جولائی 18, 2026
اشتہار

میڈیکل جامعات کے وائس چانسلرز سے متعلق اہم تبدیلی

اشتہار

حیرت انگیز

پنجاب میں میڈیکل جامعات کے وی سیز کی تقرری کیلئے عمر کی حد 75 سال کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

عمر کی حد 65 سے 75سال کرنے کی سفارش سے متعلق محکمہ صحت پنجاب نے سمری حکومت کو بھجوا دی ہے جس کے بعد 5میڈیکل جامعات میں وی سیز کی تقرری کا عمل روک دیا گیا ہے۔

46 امیدوار وی سی کے عہدوں کیلئے درخواستیں جمع کرا چکے ہیں۔ پانچوں میڈیکل یونیورسٹیوں کے وی سیز کی مدت جولائی میں مکمل ہو گی۔

بیرون ملک میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہش مند طلبہ کیلیے اہم خبر

وزیر صحت سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ تجربہ کار اساتذہ کی خدمات حاصل کرنا مقصد ہے تاہم کسی کوفائدہ پہنچانے کا تاثر غلط ہے۔

میڈیکل کالجز کی بھاری فیسوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں