تازہ ترین

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری

ممبئی: مشہور بالی وڈ جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ جوڑی شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل کسی فلم نہیں بلکہ ایک اشتہار میں ساتھ کام کریں گے۔ اشتہات کے لیے دونوں کے شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔

میاں بیوی کے پہلے پروجیکٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔ دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کر مداح خوش ہوگئے اور اب اشتہا کی ریلیز کا انتظار کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/itsewrem/status/1569606090601467904?s=20&t=Vj4t3lYOoDs1M_cC-89A3w

کچھ روز قبل کترینہ کیف نے اپنی شادی کو خفیہ رکھنے کی اصل وجہ بیان کی تھی۔ ایک تقریب میں شرکت کے دوران صحافیوں سے مختصر گفتگو میں انہوں نے بتایا تھا: ’میں تو شادی کو اب بھی خفیہ رکھنا چاہتی تھی، ایسا ہم نے کورونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر کیا‘۔

کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ میرے اہل خانہ کورونا سے براہ راست متاثر ہوئے تھے، لیکن اب صورتِ حال پہلے سے بہت بہتر ہو چکی ہے، ہماری شادی بہت اچھے سے ہوئی اور دونوں ایک دوسرے سے خوش ہیں۔

Comments

- Advertisement -