ویڈیو: چیمپئنز ٹرافی کا جوش بڑھاتا آفیشل ترانہ جاری

چیمپئنز ٹرافی کے آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے میگا ایونٹ سے 12 روز قبل آئی سی سی نے میگا ایونٹ کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا ہے۔ آئی سی سی ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہو رہا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ روز اس خوبصورت ترانے کا ٹیزر جاری … ویڈیو: چیمپئنز ٹرافی کا جوش بڑھاتا آفیشل ترانہ جاری پڑھنا جاری رکھیں