ویڈیو: فلسطینیوں کی فتح کے لیے امام کعبہ کی اجتماعی دعا، نمازی بھی تڑپ اٹھے

مسجد الحرام میں 19 ویں روزے کو غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی فتح کے لیے امام کعبہ نے زار وقطار روتے ہوئے اجتماعی دعا کرائی۔ اسرائیلی بربریت کا ننگا رقص غزہ میں جاری ہے اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 2 روز میں 200 کے قریب بچوں سمیت … ویڈیو: فلسطینیوں کی فتح کے لیے امام کعبہ کی اجتماعی دعا، نمازی بھی تڑپ اٹھے پڑھنا جاری رکھیں