شادی کی تقریب میں چیتے کی انٹری، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

چیتا دیکھ کر سب سے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں یہی خوفناک جانور ایک شادی کی تقریب میں داخل ہوگیا پھر تو وہاں اُدھم مچ گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنو میں ایک شادی ہال میں پیش آیا جہاں تقریب کے خوشگوار ماحول کے دوران اچانک جنگلی درندے چیتے نے بن … شادی کی تقریب میں چیتے کی انٹری، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں پڑھنا جاری رکھیں