ویڈیو: پیرس اولمپکس کی مشعل مشہور زمانہ ایفل ٹاور پہنچ گئی

پیرس اولمپکس کا میلہ سجنے میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور روایتی مشعل مشہور زمانہ ایفل ٹاور پہنچا دی گئی ہے۔ پیرس اولمپکس کا میلہ سجنے میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے۔ میگا ایونٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں جب کہ اولمپکس ولیج کو بھی کھول دیا … ویڈیو: پیرس اولمپکس کی مشعل مشہور زمانہ ایفل ٹاور پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں