تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

نیشنل ہائی وے، طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیارہ حادثہ درگاہ پور کے علاقے میں پیش آیا جب طیارہ پل کے نیچے سے گزرتے ہوئے پھنس گیا۔

رپورٹ کے مطابق طیارہ نیشنل ہائی وے 2 کے مقام پر پل کے نیچے پھنسا۔

طیارہ پاسچم بردھامان ضلع کے درگا پور شہر میں سڑک کے بیچ میں موجود پل کے نیچے پھنسا جس کی وجہ سے دوسری گاڑیوں کی قطاری لگ گئیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ طیارہ گزشتہ رات سے پھنسا ہوا ہے، پولیس کے مطابق ٹرک کے اوپر طیارے کو رکھ کر لے جایا جارہا تھا اور معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

طیارہ کے پل کے نیچے پھنسے ہونے کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ 2007 میں شروع کیا گیا تھا اور اسے گزشتہ سال سروس سے واپس لے لیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -