ڈونلڈ ٹرمپ بھی مویشی منڈی پہنچ گئے، قیمت سن کر ہوش اڑ جائیں گے (ویڈیو رپورٹ)

نیلی آنکھیں اور سفید رنگت روپ ایسا کہ جو دیکھے اس کا دل آ جائے ہم بات کر رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ بھینسے کی جو پشاور مویشی منڈی لایا گیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی آمد میں صرف دو روز باقی ہیں اور مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھنے لگا ہے۔ مختلف مویشی منڈیوں میں کئی … ڈونلڈ ٹرمپ بھی مویشی منڈی پہنچ گئے، قیمت سن کر ہوش اڑ جائیں گے (ویڈیو رپورٹ) پڑھنا جاری رکھیں