تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

خاتون کے کان سے ’سانپ‘ پھنس گیا، ویڈیو وائرل

خاتون کے کان میں سانپ پھنس گیا جسے ڈاکٹر بھی نکالنے میں ناکام رہے۔

سوشل میڈیا پر خاتون کے کان میں سانپ کے پھنسنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ڈاکٹروں کی جانب سے نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹر کان سے سانپ نکالنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور آخر تک سانپ کو نہیں نکالا جاسکا۔

ویڈیو میں یہ معلوم نہیں کہ سانپ کو بعد میں نکالنے میں کامیابی حاصل ہوئی تھی یا نہیں ۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کچھ افراد نے اسے فیک ویڈیو قرار دیا جبکہ کچھ کو یہ واقعہ حقیقی لگا مگر ان کا سوال تھا کہ آخر سانپ کس طرح کان کے اندر چلا گیا۔

ویڈیو میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ واقعہ کب اور کہاں پیش آیا تھا اور کیسے سانپ خاتون کے کان کے اندر چلا گیا۔

Comments

- Advertisement -