تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

صدف کنول کی خوبصورت مناظر کیساتھ ویڈیو وائرل

سپر ماڈل و اداکارہ صدف کنول کی پہاڑی علاقے میں سیاحت کے دوران بنائی گئی مختصر ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و مادل صدف کنول نے ویڈیو و تصویر شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر ایک سلومو ویڈیو شیئر کی، جس میں نظر آرہا ہے کہ وہ کسی پہاڑی علاقے میں موجود ہیں۔

خوبصورت مناظر سے بھر پور ویڈیو میں صدف کنول کے جس طرح ہنس کر پیھچے مڑنے کے انداز سے لگتا ہے کہ کسی نے ان کا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔

صدف کنول کے ساتھ کون موجود ہے، یہ تو نہیں معلوم مگر اُن کے کیپشن ’ہر جگہ تمہارے ساتھ‘ سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ پہاڑی علاقے کی سیاحت پر گئی ہوئی ہیں۔

Comments

- Advertisement -