ویڈیوز: ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کی خوشی میں بھارتی کھلاڑیوں کے میدان میں بھنگڑے

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پانے والی بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں نے خوشی میں میدان میں ہی بھنگڑے ڈالے۔ ورلڈ کپ جیتنا ہر ٹیم کی خواہش ہوتی ہے اور جب کوئی ٹیم یہ ٹرافی جیتتی ہے تو پھر اس کی خوشی دیدنی ہوتی ہے۔ ایسا ہی … ویڈیوز: ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کی خوشی میں بھارتی کھلاڑیوں کے میدان میں بھنگڑے پڑھنا جاری رکھیں