تازہ ترین

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

کراچی میں بیل ’بدک‘ گیا، قصائی کو مار ڈالا

کراچی میں بیل بدک گیا اور قصائی کو شدید زخمی کرکے بھاگ گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بیل اس وقت بپھر گیا جب قصائی اسے ذبح کرنے والا تھا۔

سمامہ شاپنگ سینٹر کے قریب صبح 7 بجے واقعہ پیش آیا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیل قصائی کو زخمی کرکے بھاگ رہا ہے جبکہ ڈر کے مارے کوئی اس کے قریب بھٹک بھی نہیں رہا ہے۔

ویڈیو میں قصائی کی نااہلی بھی واضح نظر آرہے کہ اس نے گائے کو ذبح کرنے سے پہلے اس کی ٹانگیں رسیوں سے نہیں باندھی اور اسے ایسے ہی ذبح کرنا چاہا جس میں وہ ناکام رہا۔

پولیس واقعے سے لاعلم نکلی، حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تصدیق کے لیے نفری روانہ کی گئی ہے نجی اسپتالوں سے بھی تفصیلات چیک کی جارہی ہے۔

Comments

- Advertisement -