مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد، نئی ویڈیو کے بعد کیس ہی پلٹ گیا

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے نوجوان پرتشدد کے واقعےکی نئی فوٹیج سامنے آنے کے بعد کیس ہی پلٹ گیا۔ نئی وائرل فوٹیج میں نوجوان کو پولیس اہلکاروں کو مُکے مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد متعلقہ فیملی کے وکیل کیس سے علیحدہ ہو گئے … مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد، نئی ویڈیو کے بعد کیس ہی پلٹ گیا پڑھنا جاری رکھیں