تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

تصویر کس بچے نے خراب کی؟ پانچ سیکنڈ میں جواب دیں

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اس میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو کچھ ناکام رہتے ہیں۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے تو کسی میں شخصیت کے درمیان چھپی کوئی چیز ڈھونڈنی ہوتی ہے۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس خاتون کے ساتھ چار بچے آپ کو واضح طور پر نظر آرہے ہوں گے لیکن آپ کو یہ بتانا ہے کہ خاتون کے ساتھ موجود بچوں میں سے کس بچے نے تصویر خراب کی ہے۔

Jagranjosh

آپ اگر تھوڑا دیر تصویر کا جائزہ لیں تو 5 سیکنڈ میں باآسانی جواب دے سکتے ہیں۔

کیا آپ نے صحیح جواب تلاش کرلیا ہے اگر نہیں کرسکے تو کوئی بات نہیں درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

 جواب دائیں طرف موجود بچی ہے جو اپنی ماں کے لیے پریشان نظر آرہی ہے اور اسے تسلی دے رہی ہے نیز اس کے ہاتھ پر وہی رنگ موجود ہے جو خاتون کے گرد بکھرا ہوا تھا اور تصویر بھی اسی بچی کی وجہ سے خراب ہوئی۔

Jagranjosh

Comments

- Advertisement -