شردھا کپور نے ’پاپا رازی‘ سے بچنے کیلیے شاہ رخ کا سہارا لے کر غلطی کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور پاپا رازی سے بچنے کے لیے شاہ رخ خان کا سہارا لے کر غلطی کر بیٹھیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شردھا کپور اپنی ہارر کامیڈی فلم ’استری 2‘ کی زبردست کامیابی پر شہ سرخیوں میں ہیں، حال ہی … شردھا کپور نے ’پاپا رازی‘ سے بچنے کیلیے شاہ رخ کا سہارا لے کر غلطی کردی پڑھنا جاری رکھیں