تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

اس تصویر میں‌ ایک جانور ہے یا دو؟ 10 سیکنڈ میں تلاش کریں

انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

مذکورہ تصویر ایک ہاتھی کی ہے جس میں دیکھنے سے بظاہر یہی لگ رہا ہے ہے کہ اس میں ایک ہی جانور ہے لیکن نہیں اس میں ایک اور جانور موجود ہے۔

There are two animals in this optical illusion image - can you spot them in 10 seconds

آپ کو 10 سیکنڈز میں یہ بتانا ہے کہ تصویر میں کتنے جانور موجود ہیں؟

کیا آپ اس پہیلی کو حل کرنے میں کامیاب ہوگئے اگر ہاں تو کمنٹ سیکشن میں بتائیں اور اگر نہیں تو نیچے اسکرول کریں درست جواب آپ کے سامنے ہے؟

Leo Burnett ad campaign for Jeep optical illusion

Comments

- Advertisement -