تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

بچے کی ’کوبرا‘ کو پکڑنے کی حیران کُن ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر بچے کی ’کوبرا‘ کو بلا خوف و خطر پکڑنے کی حیران کُن ویڈیو وائرل ہوگئی۔

انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک پر موجود بچہ خطرناک کوبرا کو پکڑنے کی کوشش کررہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کمسن لڑکا کوبرا سے بچتے ہوئے اسے پکڑ رہا ہے اور ایک موقع پر وہ اسے دُم سے پکڑ بھی لیتا ہے، آخر میں وہ اسے سر سے پکڑ کر اس پر قابو پالیتا ہے۔

ویڈیو: سانپ پکڑنے والا کوبرا کے ڈسنے سے چل بسا

وائرل ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔ ویڈیو دیکھ کر کچھ صارفین حیران رہ گئے جبکہ کسی نے بچے کو بہادر کہا۔

واضح رہے کہ کوبرا سانپوں میں سب سے زہریلا ہوتا ہے اس کا زہر ایک وقت میں کئی افراد کی جان لے سکتا ہے۔

Comments

- Advertisement -