چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد ویرات کوہلی نے محمد شامی کی والدہ کے پیر چھو لیے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخی جیت کے بعد بھارتی سپر اسٹار ویرات کوہلی نے فاسٹ بولر محمد شامی کی والدہ کے پیر چھو لیے۔ بھارت ریکارڈ تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن بن گیا۔ اس تاریخی فتح کے بعد جشن کے کئی قابل دید مناظر دیکھنے کو ملے لیکن اسٹار بیٹر ویرات کوہلی … چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد ویرات کوہلی نے محمد شامی کی والدہ کے پیر چھو لیے، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں