وائرل ویڈیو: روہت شرما اور ویرات کوہلی کا میدان میں ڈانڈیا رقص

ریکارڈ تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے میدان میں ڈانڈیا کیا۔ بھارت نے گزشتہ روز دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ اس تاریخی فتح کے … وائرل ویڈیو: روہت شرما اور ویرات کوہلی کا میدان میں ڈانڈیا رقص پڑھنا جاری رکھیں