معمر شخص کو بیل نے اٹھا کر پھینک دیا، ویڈیو وائرل

گائے یا بیل کو اگر تنگ کیا جائے تو وہ اکثر سینگ یا ٹانگ مار کر فوری بدلہ لے لیتے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بیل نے معمر شخص کو اٹھا کر پھینک دیا۔ واقعے کی ویڈیو قریب لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔ … معمر شخص کو بیل نے اٹھا کر پھینک دیا، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں