’کپل دیو دنیا تم پر تھوکے گی‘ یوراج سنگھ کے والد کی ویڈیو وائرل

سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ کا دھونی کے بعد بھارت کو اولین ورلڈ کپ جتوانے والے کپتان کپل دیو کو دھمکی آمیز بیان وائرل ہو رہا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ جو بھارت کے سب سے کامیاب کپتان مہندرا سنگھ دھونی … ’کپل دیو دنیا تم پر تھوکے گی‘ یوراج سنگھ کے والد کی ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں