وائرل ویڈیو: خود ہی بالر، بیٹر اور فیلڈر، جاپانی خلاباز نے خلا میں بیس بال کھیلی

جاپان کے خلاباز کوئچی نے خلا میں بیس بال کھیلی اس میں وہ خود ہی بولنگ کرتے شاٹ لگاتے کیچ پکڑتے دکھائی دیے۔ بیس بال دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک ہے۔ ایک جاپانی خلا باز کوئچی نے اس کھیل کو خلا میں کھیل کر سب کو حیران کر دیا۔ یہ ویڈیو سوشل … وائرل ویڈیو: خود ہی بالر، بیٹر اور فیلڈر، جاپانی خلاباز نے خلا میں بیس بال کھیلی پڑھنا جاری رکھیں