کپل دیو اپنی سالگرہ پر جھوم اُٹھے، ویڈیو وائرل

سابق بھارتی آل راﺅنڈر کیپل دیو نے اپنی 65ویں سالگرہ پر ماضی کے مشہور گانے پر اہلیہ کے ہمراہ جھومتے رہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر سابق بھارتی آل راﺅنڈر کیپل دیو کی ایک ویڈیو تیزی کی وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ماضی کے مشہور گانے … کپل دیو اپنی سالگرہ پر جھوم اُٹھے، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں