جمعہ, اپریل 17, 2026
اشتہار

نوجوان لفٹ میں گر کر بھی معجزانہ طور پر بچ گیا، ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

بھارت میں نوجوان لفٹ میں گر کر بھی معجزانہ طور پر بچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گجرات کے شہر ولساڈ میں گجرات ہاؤسنگ بورڈ کمپلیکس کے سردار ہائتس کی عمارت میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں نوجوان کو لفٹ میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

جیسے ہی نوجوان لفٹ میں داخل ہوتا ہے تو لفٹ رکتی نہیں بلکہ نوجوان اس کے ساتھ گرتے ہوئے نیچے کی جانب چلا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نوجوان کو کچھ چوٹیں آئی لیکن اس کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں