قومی بولرز کی ناکامی سے مایوس رضوان نے بولنگ شروع کر دی؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اب بولنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ ان ہی تیاریوں کے دوران کپتان محمد رضوان کی بولنگ … قومی بولرز کی ناکامی سے مایوس رضوان نے بولنگ شروع کر دی؟ ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں