کرکٹ کی تاریخ کا سب سے مشکل کیچ، فیلڈر فضا میں اڑتا ہوا گیند تک پہنچا، حیرت انگیز ویڈیو

کون کہتا ہے کیوی اڑ نہیں سکتے نیوزی لینڈ کے فیلڈر نیتھن اسمتھ نے ہوا میں اڑ کر باؤنڈری لائن پر کیچ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں شائقین کرکٹ کے ساتھ سابق کرکٹرز اور تجزیہ کار اس وقت حیران رہ گئے … کرکٹ کی تاریخ کا سب سے مشکل کیچ، فیلڈر فضا میں اڑتا ہوا گیند تک پہنچا، حیرت انگیز ویڈیو پڑھنا جاری رکھیں