ویڈیو: ’’آپ پوری دنیا پر حکم چلا سکتے ہیں، سوائے غزہ کے‘‘ فلسطینی بچی کا امریکی صدر کو کرارا جواب

امریکی صدر کے غزہ پر قبضہ کے متنازع بیان پر فلسطین کی کمسن لڑکی ماریہ حنون نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب دے دیا ہے۔ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری ہجرت کے بعد اب اس خطہ پر قبضے کے بیان پر جہاں دنیا بھر سے اس حوالے سے امریکی صدر کی مذمت کی … ویڈیو: ’’آپ پوری دنیا پر حکم چلا سکتے ہیں، سوائے غزہ کے‘‘ فلسطینی بچی کا امریکی صدر کو کرارا جواب پڑھنا جاری رکھیں