کرکٹ بال سے فٹبال کھیلنے کی کوشش؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

فٹبال اور کرکٹ دنیا کے دو مقبول کھیل ہیں افغان کھلاڑی نے کرکٹ بال سے وہ کمال دکھایا کہ فٹبال کھیلنے کا گمان ہو گیا۔ فٹبال اور کرکٹ دنیا کے دو مقبول کھیلوں میں شمار ہوتے ہیں، تاہم فٹبال میں کرکٹ سے بڑے سائز کی گیند استعمال ہوتی ہے لیکن رواں چیمپئنز ٹرافی کے میچ … کرکٹ بال سے فٹبال کھیلنے کی کوشش؟ دلچسپ ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں