تازہ ترین

سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

پارک میں جھولا جھولنے والے الٹا لٹک گئے، ویڈیو وائرل

تفریحی پارک میں بعض اوقات ناخوشگوار واقعات رونما ہوجاتے ہیں جس کی ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔

امریکی ریاست پنسلوانیا کے میوزیم پارک میں جھولے کی رائیڈ ایک خوفناک خواب میں بدل گئی جب اس میں بیٹھنے والے لوگ پورے 5 منٹ تک الٹا پھنس کر رہ گئے۔

یہ واقعہ پیر کے روز کینی ووڈ تفریحی پارک میں اس وقت پیش آیا جب سواری ایرو 360، ایک ایسی پوزیشن پر پھنس گئی جس پر بیٹھے ہوئے سوار الٹے تھے۔

وائرل ویڈیو پارک میں ایک شخص کے موبائل کیمرے میں محفوظ ہوگئے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سواری کئی منٹوں تک آگے پیچھے ہوتی ہے اور لوگ ہوا میں مہلک ہوجاتے ہیں خوش قسمتی سے کسی کو بھی نقصان نہیں پہنچا کیونکہ انہیں بحفاظت نکال لیا گیا۔

اے پی نے اس واقعے کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایرو 360 سواری اپنے سب سے اونچے مقام پر پھنسی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور اس میں لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔

کینی ووڈ کے جنرل منیجر مارک پالز نے کہا کہ عملے نے فوری ردعمل دیا اور سواری کو تیزی سے زمین پر واپس لائے اور ان کو باحفاظت نکالا۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کی حفاظت ہماری پہلی اور اولین ترجیح ہے سواری بند رہتی ہے جب تک کہ واقعہ کا جائزہ لیا جاتا ہے پارک کے۔

Comments

- Advertisement -
نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں