قومی کرکٹر کا کاؤ بوائے انداز اور موج مستی شائقین کو بھا گئی، ویڈیوز وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے امریکا میں موجود ہے وہاں ٹیکساس میں سیر وتفریح کے دوران کاؤ بوائے بن گئے اور گھڑ سواری کا مقابلہ بھی دیکھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 6 جون کو میزبان امریکا کے خلاف ڈیلاس میں میچ سے اپنی … قومی کرکٹر کا کاؤ بوائے انداز اور موج مستی شائقین کو بھا گئی، ویڈیوز وائرل پڑھنا جاری رکھیں