ہفتہ, جون 6, 2026
اشتہار

لڑکی کو نالے میں پھینکنے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

بھارت میں سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہوئی جس میں گاڑی سے نکال کر لڑکی کو نالے میں پھینکتے ہوئے دیکھا گیا۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص لڑکی کو گاڑی سے دھکا دے رہا ہے اور بعد میں اسے لات مار نالے میں پھینک دیتا ہے۔

ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا گیا کہ کچھ لوگوں نے دیر رات پارٹی کے بعد لڑکی کو نالے میں پھینک دیا۔

تاہم اب اس وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔

دراصل یہ ویڈیو 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مام‘ کا ایک سین ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں