ٹرمپ کا ہم شکل پاکستان میں، کھیر فروخت کرنے کی ویڈیو وائرل

ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے دوسری مدت کے لیے امریکا کے صدر بن رہے ہیں لیکن ان کا ہم شکل پاکستان میں کھیر فروخت کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ جو پہلے اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنے رہتے تھے۔ صدر امریکا منتخب ہونے کے بعد جارحانہ بیانات کی بنا پر میڈیا پر … ٹرمپ کا ہم شکل پاکستان میں، کھیر فروخت کرنے کی ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں