جمعہ, اپریل 17, 2026
اشتہار

ویرات اورانوشکا ایک بارپھر ساتھ نظرآنے لگے

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے رواں برس کے آغاز پر تعلق کے خاتمے کا باضابطہ اعتراف کیا تھا تاہم دونوں کے درمیان ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی ممبئی کے ایک ہوٹل میں ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں، اس موقع پر دونوں انتہائی خوشگوار موڈ میں تھے اور اور ہنس بول رہے تھے۔

ملاقات کے بعد جب انوشکا واپس جانے لگیں تو ویرات انہیں گاڑی تک چھوڑنے بھی آئے اور پرجوش انداز میں الوداع کیا۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے طویل عرصہ گہری دوستی کے بعد چند ماہ قبل ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیارکرلی تھی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں