آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی ٹیم سے باہر

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں ویرات کوہلی شامل نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آرام دے دیا گیا ہے ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے … آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی ٹیم سے باہر پڑھنا جاری رکھیں