ویرات کوہلی ریکارڈز کی بارش میں نہا گئے

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2024 میں اتنے ریکارڈ بنا ڈالے کہ وہ ریکارڈز کی بارش میں نہا گئے۔ بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی جنہوں نے عالمی سطح پر بھی کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ ان دنوں آئی پی ایل 2024 میں زبردست فارم میں ہیں اور لیگ … ویرات کوہلی ریکارڈز کی بارش میں نہا گئے پڑھنا جاری رکھیں