رانجی ٹرافی میں ویرات کوہلی 6 رنز پر آؤٹ، میمز بن گئیں

بھارتی ٹیم کے مایہ ناز ویرات کوہلی کی ڈومیسٹک کرکٹ میں 12 سالوں بعد واپسی ہوئی لیکن وہ صرف 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ بارہ سال کے  بعد ڈومیسٹک میں واپسی کرنیوالے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی رنجی ٹرافی کے ایک میچ میں محض 15 گیندوں پر صرف 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ … رانجی ٹرافی میں ویرات کوہلی 6 رنز پر آؤٹ، میمز بن گئیں پڑھنا جاری رکھیں