کوہلی نے اچانک ریٹائرمنٹ کیوں لی؟ سب سے سنگین وجہ سامنے آ گئی

روہت شرما کے بعد ویرات کوہلی نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تاہم ان کی ریٹائرمنٹ کے پیچھے اہم سنگین وجہ سامنے آ گئی ہے۔ بھارت کو ایک سال سے بھی کم عرصہ میں اپنی قیادت میں دو آئی سی سی ٹرافی جتوانے والے کپتان روہت شرما نے گزشتہ دنوں ٹیسٹ کرکٹ سے … کوہلی نے اچانک ریٹائرمنٹ کیوں لی؟ سب سے سنگین وجہ سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں