تازہ ترین

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

’ویرات نے انوشکا کی تصویر شیئر کی تو ’وارنر‘ نے کیا کہا؟‘

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما نے نئی تصویر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کی نئی تصویر شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

انوشکا شرما نے تصویر میں سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا اور چہرے پر مسکراہٹ سجائی ہوئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli)

ویرات نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ’میری دنیا‘ لکھا اور ’دل‘ کے ایموجی بنا کر اہلیہ سے محبت کا اظہار کیا۔

انوشکا شرما کی تصویر کو جہاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا گیا وہیں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی کمنٹ کیے بنا نہ رہ سکے۔

ڈیوڈ وارنر نے لکھا کہ ’آپ بہت خوش قسمت ہیں۔‘

واضح رہے کہ ویرات کوہلی ان دنوں یو اے ای میں ایشیا کپ کھیلنے میں مصروف ہیں اور بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

Comments

- Advertisement -